اس بیل نے کیسے ایک گائوں کے 7سے 8گھروں کو بجلی سے محروم کردیا،دلچسپ واقعہ

Spread the Story
  • 213
    Shares

ایڈن برگ(جی سی این رپورٹ)یہ دلچسپ و عجیب واقعہ برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ میں پیش آیا، جہاں ایک چار سالہ بیل نے اپنے جسم کی خارش سے چھٹکارا پانے کےلیے بجلی کے کھمبے کا سہارا لیا تو سات آٹھ سو گھروں کو بجلی سے محروم کردیا۔بیل کے کھمبے سے خارش مٹانے کے دوران بجلی کا ٹرانسفارمر نیچے گرگیا تاہم بیل اس دوران 11 ہزار وولٹ کا جھٹکا لگنے سے بچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.