پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی نے وطن کا نام روشن کردیا

Spread the Story
  • 213
    Shares

سڈنی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کی ایک اور ہونہار بیٹی رابعہ مبین کو امریکی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق رابعہ مبین کے اہلخانہ کا بتانا ہےکہ رابعہ آسٹریلین یونیورسٹی میں آنکھوں کے امراض پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اورانہیں امریکی ایوارڈ E Zell کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔اہلخانہ کے مطابق رابعہ 10 اکتوبر کو اپنا ایوارڈ وصول کرنے امریکا جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.