ٹریفک جام اب کوئی مسئلہ نہیں، چین نے نیا کام کر ڈالا

Spread the Story
  • 213
    Shares

بیجنگ(جی سی این رپورٹ)چین نے بغیر پائلٹ کی فضائی ٹیکسی تیار کرلی ہے جو شہریوں کو ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات دلانے کے علاوہ تیز رفتار اور آرام دہ فضائی سہولت فراہم کرے گی۔

چین ، مسافروں کے لیے فضائی ٹیکسی کی سہولت

چینی کمپنی نے اڑنے والی ٹیکسی تیار کرلی ہے تاہم اسے تین سال بعد عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے متعارف کرایا جائے گا۔چین میں یہ واحد فضائی ٹیکسی سروس ہوگی جو بغیر پائلٹ کے اڑان بھرے گی اور مسافروں کو قررہ مقام تک پہنچائے گی۔اس ٹیکسی میں ایک وقت میں تقریباً 2 مسافر سفر کرسکیں گے جبکہ فضائی ٹیکسی 80 میل فی ھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹیکسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس کا استعمال موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے کیا جاسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.