چین سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی،ویڈیودیکھیں

Spread the Story
  • 213
    Shares

بیجنگ (جی سی این رپورٹ)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز چین کے صوبے زی جیانگ میں ہونے والے دھماکے میں 170 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے۔چینی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے بھرا ٹرک زی جیانگ میں ہائی وے پر دھماکے سے تباہ ہو گیا تھا، آئل ٹینکر میں دوسرا دھماکا ہائی وے پر ایک فیکٹری کے قریب ہوا جس سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔لیانگ شینگ گاؤں کے میئر زو منگلاین کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں 2600 کے قریب ریسکیو ورکرز موجود ہیں جو امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.