زرتاج گل کی کووڈ 19 کی تھیوری کے بعد ریاض فتیانہ کی ٹڈی دل سے متعلق حیران کن تھیوری،ویڈیو دیکھیں

Spread the Story
  • 213
    Shares

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ٹڈیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کوکھانے سے کورونا ختم ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے آج قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ ٹڈیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے

کہ اس کوکھانے سے کورونا ختم ہوسکتا ہے۔حکومت ٹڈیوں کے حوالے سے تحقیق کرا لے،اگریہ حقیقت ہے کہ ٹڈیوں کے کھانے سے مضبوط قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے تو قوم ٹڈیوں کا خود ہی تیا پانچا کردے گی۔ریاض فتیانہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے ،جس کی وجہ سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.