مریم نواز نےکیا ڈائیلاگ ایک متنبہ پیغام کے ساتھ شیئر کردیا

Spread the Story
  • 213
    Shares

لاہور (جی سی این رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم مریم نواز نے شہرہ آفاق فینٹسی ڈرامہ سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کا ڈائیلاگ ایک متنبہ پیغام کے ساتھ شیئر کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ہالی ووڈ کی معروف سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے کردار ٹیرین لینسٹر کے ڈائیلوگ پر مبنی ایک تصویر شیئر کی۔

شیئر کردہ تصویر میں ’کوئی بھی شخص جو خود اپنے بادشاہ ہونے کا دعویٰ کرے وہ حقیقی بادشاہ نہیں ہوتا‘ تحریر تھا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ساتھ ہی یہ ڈسکلیمر بھی لکھا کہ اس ڈائیلاگ کی کسی زندہ یا مردہ شخصیت یا حقیقی واقعات سے مماثلت محض اتفاقیہ، حادثاتی اور کسی کی اپنی تصوراتی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.