باکسنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، مائیک ٹائی سن کا بڑا اعلان سامنے آگیا

Spread the Story
  • 213
    Shares

لاس اینجلس (جی سی این رپورٹ)باکسنگ کے کھیل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا۔

ٹائیسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔واضح رہے کہ مائیک ٹائیسن نے 2005ء میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.