قربت کیا ہے؟ مہوش حیات نے بتا دیا

Spread the Story
  • 213
    Shares

کراچی (جی سی این رپورٹ) تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ قربت وہ ہے کہ جب کوئی آپ کی خاموشی پڑھ لے اور سمجھ لے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے ’قٴْربت‘ سے متعلق ایک فکر انگیز پوسٹ شیئر کی ہےاداکارہ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اٴْس شخص کو اپنے جذبات اور کیفیت کے بارے میں نہ بتائیں لیکن وہ پھر بھی آپ کے احساسات کو سمجھ جائے۔مہوش حیات کے اس ٹوئٹ کی حمایت کرتے ہوئے صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر کوئی شخص آپ کی خاموشی پڑھ لے تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.