شاہ رخ خان کو گوری کے ساتھ شادی کر نے کے لیے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ز

Spread the Story
  • 213
    Shares

شاہ رخ خان کو گوری کے ساتھ شادی کر نے کے لیے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ز

کورونا کی وبا میں ہر کوئی اپنے گھروں میں وقت گزرانے کو ترجیح دے رہا ہے اور ایسے میں مصروف کن زندگی سے پیچھے چھوڑا نے کے لیے لوگ سوشل میڈیا پر وقت گزار کے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔
تاہم سوشل میڈیا پر آجکل شارخ خان کا انٹرویو کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے ان رازوں سے پردہ اٹھا یا جس کے بارے میں ہر کوئی بے صبری سے جاننا چاہتا ہے ۔شارخ خان کا کہنا تھا کہ ان کی یہ محبت بچپن کی ہے ۔ انہوں نے گوری کو تب دل دے دیا تھا جب ان کے کیریئر کا آغا ز بھی نہیں ہوا تھا ۔ ان کی شادی 28سال کی عمر میں ہو ئی ۔انہوں نے ملاقات کے چھ سال بعد شادی کی ۔ شارخ خان نے بتایا کہ ہمارا دونوں کا مذہب الگ تھا اس لیے شادی میں کافی رکاوٹیں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے محبت کو مکمل کرنے کے لیے ایک نہیں بلکہ تین مرتبہ شادی کی ۔26 اگست 1991 کو ان کا نکاح ہو ا۔بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ ہماری شادی سے ہمارے کافی رشتے دار ناخوش تھے ۔
بالی ووڈاداکار شارخ خان نے اپنی زندگی کا اہم ترین واقع بتاتے ہوئے کہا کہ جب گوری کے کچھ رشتے دار آئے ہوئے تھے تو وہ کہہ رہے تھے ہمیں یہ شادی کسی قیمت پر قبول نہیں تو میں نےویسے کہا کہ گوری تم نماز پڑھو اور برقعہ پہنو ۔ تو وہ سب میری طرف حیران ہو کر دیکھنے لگے اور کہنے لگے کہ اس نے گوری کا مذہب بھی تبدیل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.