دبئی کے آسمان پر دو چاند نمودار ہو گئے
دبئی (گلوبل کرنٹ نیوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت دبئی کے آسمان پر دکھائی دینے والے دو چاندآخر کیسے نمودار ہو گئے۔ یہ گتھی بھی سلجھا دی گئی ہے۔ خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دبئی انتظامیہ نے نئی ٹیکنالوجی کے تحت آسمان پر دوچاند دکھا دیے۔
أهل الامارات.. شنو هذا الي طالع عندكم؟
شي على شكل قمرين
احد يفهمنا شالسالفة؟ pic.twitter.com/wYM8SaXsK4— مع حمد قلم (@7amadQalam) February 5, 2021
س کے لیے انتظامیہ نے ملک میں پہلی بار نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 100میٹر کی دیوقامت دوکرینوں اور 40 میٹر اسکرین کی مدد سے زمین اور مریخ کے چاند کی نمائندگی کرتے دو چاند آسمان پر ظاہرکیے۔اخبار کے مطابق اس کا مقصد متحدہ عرب امارات کے تاریخی خلائی مشن مریخ کی خوشی منانا اور عوام کو اس مشن کی آگاہی دینا تھا.