پاکستان اور بھارت کے ’بہتر‘ ہوتے تعلقات

پاکستان اور بھارت کے ’بہتر‘ ہوتے تعلقات

Spread the Story
  • 213
    Shares

حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلے ایل او سی پر سیز فائر سے متعلق معاہدے پر عمل درآمد کرنے پر اتفاق ہوا اور اس کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی ممکنہ پاکستان آمد کی خبریں آنے لگیں۔

پاکستان اور بھارت سے آنے والی ان خبروں کو بعض حلقے جنوبی ایشیائی ہمسایوں کے تعلقات میں تناؤ کی کمی کی نوید کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

دیکھیے پاکستان اور بھارت کے درمیان ’بہتر‘ ہوتے تعلقات کو معروف کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر سے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.