تعلیم اور سینیئر عہدوں سے دور، پاکستانی خواتین کی کہانی اعدادوشمار کی زبانی

تعلیم اور سینیئر عہدوں سے دور، پاکستانی خواتین کی کہانی اعدادوشمار کی زبانی

Spread the Story
  • 213
    Shares

پاکستان میں درست اعدادوشمار کی  کمی ہر میدان میں محسوس کی جاتی ہے۔ حکومت اور نہ ہی اکثر غیرسرکاری تنظیموں کی طرف سے بھی اس جانب زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔

GCN نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کوشش کی کہ پاکستان میں خواتین سے متعلق اعدادوشمار اکٹھے کیے جائیں۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے گذشتہ برسوں کے یہ نمبر ملک میں خواتین کی صورت حال کے عکاس ہیں۔

ملک میں 15 سال سے اوپر کی عمر کے افراد کی شرح خواندگی میں خواتین محض 44 فیصد ہیں۔ مردوں میں یہ تعداد تقریباً 70 فیصد ہے۔

اسی طرح مزید اعدادوشمار اس صنفی فرق کو اجاگر کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.