انسانی چہرے والی مچھلی کبھی دیکھی ہے آپ نے؟

Spread the Story

بیجنگ (جی سی این رپورٹ)جنوبی چین کی ایک جھیل میں انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والی مچھلی کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والی مچھلی کی شکل انسانی چہرے سے مماثل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین نے جہاں حیرت کا اظہار کیا، وہیں کسی نے کمنٹ کیا کہ اس کو کھانے کی کون ہمت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.