تہران میں سکول اور یونیورسٹیاں کیوں بند ہو گئیں؟

Spread the Story

تہران (جی سی این رپورٹ)ایران میں فضائی آلودگی کے نتیجے میں اسموگ کی وجہ سے دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اسکول اور یونیورسٹیاں بند کردی گئیں ۔ہنگامی کمیٹی برائے فضائی آلودگی کے اجلاس کے بعد ڈپٹی گورنر محمد تغیزیدہ نے تہران میں اسکول اور یونیورسٹیاں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تہران میں سڑکوں پر نجی گاڑیوں کی تعداد محدود کرنے کے لیے ٹریفک اسکیم نافذ ہے جبکہ ٹرکوں پر پابندی عائد ہے۔شہر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل کردی گئی ہیں، شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.