خوبصورت عروسی جوڑوں کے ساتھ برائڈل ویک کی تصویری جھلکیاں

Spread the Story

پاکستان فیشن ڈزائنر کونسل (پی ایف ڈی سی) کے پیرس لوریل برائڈل فیشن ویک کا لاہور میں دوسرا روز شاندار انداز میں گزرا۔اس دوران فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے جنہیں زیب تن کیے ادکارائیں اور ماڈلز نہایت خوبصورت نظر آئیں۔اس دن ڈیزائنر کامیار رکنی، میشا لاکھانی، ماہ گل، سونیا اظہر اور ثانیہ مسکتیا نے اپنی اپنی کلیکشن سے شائقین کو محظوظ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.