رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

Spread the Story

لاہور(جی سی این رپورٹ)شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔رابی پیرزادہ کی ویڈیو میں انہوں نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کا تذکرہ کیا جب کہ اس دوران بات کرتے ہوئے وہ اشک بار بھی ہوئیں۔رابی پیرزادہ نے قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا اور اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے نئے سفر سے بھی آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.