نوکیا موبائل کا نیا فیچر جو آپ کو پسند آئیگا

Spread the Story

اسلام آباد ( جی سی این رپورٹ) نوکیا کا نیا فلیگ شپ 9.2 پیور ویو فون دنیا کا پہلا ایسا فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا اسکرین کے اندر دیا جائے گا۔

جی ایس ایم ایرینا کی رپورٹ کے مطابق نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے نئے فلیگ شپ فون کو التوا میں ڈال دیا تھا اور اب یہ 2020 کے پہلے ہاف میں متعارف ہوگا۔

کمپنی کو وقت ملنے سے اسے فون میں اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر استعمال کرنے کا موقع مل سکے گا مگر اس کے ساتھ ساتھ دنیا میں پہلی بار نوکیا 9.2 میں انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرا متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.