پاکستان اور سعودی عرب کی افواج کیا کرنے جارہی ہیں ؟

Spread the Story

اسلام آباد ( جی سی این رپورٹ) پاکستانی اور سعودی عرب کی افواج کی مشترکہ مشق الصممام 7 شروع. آئی ایس پی آر کے مطابق مشق دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان جاری تربیت کا سلسلہ ہے.
پاکستانی فوج کے شعبہ تعقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور سعودی عرب کی افواج کی مشترکہ مشق الصممام 7 شروع ہو گئی ہیں۔

مشق دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان جاری تربیت کا سلسلہ ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشق سعودی کے علاقے حفرالبطین میں جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.