پاکستان کی اس خاتون نے قومی پرچم سربلند کردیا

Spread the Story

سنگاپور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا کریم نے سنگاپور میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

جنگ نیوز

سنگاپور میں ہونے والی ’ون واریرسیریز 10‘ کے مقابلے میں انیتا نے استونیا سے تعلق رکھنے والی میری ریومٹ کو شکست دے کر فائٹ اپنے نام کی۔پاکستان کے علاقے ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا استونیا کی کھلاڑی کو 01-02 سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔

جنگ نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.