چلتے رکشے کا ٹائر تبدیل،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

Spread the Story

دورانِ سفر اگر ٹائر پنکچر ہو جائے تو گاڑی روک کر ٹائر بدلنا پڑتا ہے لیکن ایک نوجوان نے چلتے ہوئے رکشے کا ٹائر بدل کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں رکشہ ڈرائیور جہاں مہارت سے دو پہیوں پر رکشہ چلا رہا ہے وہیں اس کا ساتھی فلمی انداز میں دورانِ سفر ہی رکشے کا ٹائر بدلنے میں مصروف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.