Spread the Story

دبئی کے ٹریڈ سینٹر میں 15 واں انٹرنیشنل موٹر شو جاری ہے جہاں جدید ترین کاروں کے ساتھ ساتھ سپر کاریں اور اسپورٹس کاریں بھی شائقین کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔انٹرنیشنل موٹر شو ہر دو سال بعد دبئی مین منعقد ہوتا ہے جس میں موٹر انڈسٹری سے وابستہ افراد بھرپور شرکت کرتے ہیں۔دبئی موٹر شو میں اس سال 70 ممالک کی 150 کار بنانے والی انڈسٹری موجود ہے۔منتظمین نے مطابق اس سال شو میں 500 گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئیں ہیں میں نئے سال کے بالکل نئے ایڈیشن” موجود ہیں۔دبئی میں یہ موٹر شو گزشتہ 28 برسوں سے منعقد ہورہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.