شعبان کا چاند نظر آگیا، شبِ برات کس تاریخ کو ہوگی؟

Spread the Story

کراچی( جی سی این رپورٹ) پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا اور یکم شعبان 1441 ہجری بروز جمعرات 26مارچ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.